Monday, March 25, 2013

نیا پاکستان (Naya Pakistan) – Poem By Mr. Asim Khan By Syed Ahsan Ali Shah


 
نیا پاکستان (Naya Pakistan) – Poem By Mr. Asim Khan
نیا پاکستان

نیا پاکستان
یہ ہماری ہے پہچان
بچے بوڑھے اور جوان
تبدیلی کا ہے نشان
عمران خان اور نیا پاکستان
سب کی ہو جہاں ایک پہچان
نا بلوچی نا پنجابی نا سندھی نا پٹھان
ہوا ہے ہر ایک کی زباں پر
عمران خان اور نیا پاکستان
اس ملک کی تعمیر میں
جہاں سب کا ہوگا ہاتھ
آیا ہے یہ یوم پاکستان
عمران خان اور نیا پاکستان
الجھا دیا جن کاموں میں
ان سارے پرانے سیاستدانوں نے
اب آ گئی ہے منزل مراد
عمران خان اور نیا پاکستان
ان خطوں اور گلیوں میں
ان شہروں اور دیہاتوں میں
اٹھے گی اب ایک آواز
عمران خان اور نیا پاکستان

اب اس کاروان تبدیلی کو
نہیں کوئی روک سکتا
ایک طوفان اور ایک سونامی
عمران خان اور نیا پاکستان
لے جائے گا اس پاکستان کو
ایک لمبا سفر ہے
راہ فلاح اور تبدیلی میں
اک لمبا سفر ہے ان راہوں میں
عمران خان اور نیا پاکستان
یہ ہماری ہے پہچان
بچے بوڑھے اور جوان
ایک تبدیلی کا نشان
عمران خان اور نیا پاکستان

0 comments:

Post a Comment

Your comment will be visible after approval, Post Free Classified Ads at www.pkbazaar.com